یہ کورس طہارت اور نماز کے بنیادی اور پیچیدہ مسائل کو آسان انداز میں سکھانے کے لیے ہے۔اس میں وضو، غسل، تیمم، نماز کے فرائض، سنن، مستحبات اور روزمرہ پیش آنے والے مسائل کو کتاب و سنت کی روشنی میں عام فہم انداز میں بیان کیا جائے گا۔ یہ ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے جو اپنی عبادات کو شریعت کے مطابق درست کرنا چاہتا ہے۔
یہ کورس طہارت اور نماز کے مستند احکام سکھانے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے، جس کا مقصد ہر مسلمان کو عبادات کے صحیح طریقے سکھانا ہے۔ اس میں وضو، غسل، تیمم، پاکی و نجاست کے اصول، خواتین کے مخصوص احکام، نماز کے فرائض و واجبات، خشوع و خضوع، قضا، مسافر و بیمار کی نماز، جدید مسائل کے شرعی حل، اور مختلف حالات و مقامات پر نماز کے اہتمام جیسے موضوعات شامل ہیں۔
یہ کورس کرنے کے بعد آپ طہارت کے فقہی احکام مسائل سے اچھی طرح واقف حاصل کر پائیں گے اور نماز کی اہمیت فضلیت اور ارکان واجبات کو سمجھ کر اپنے عمل کا حصہ بنا چکے ہیں ہوں گے ۔ ان شاء اللہ
COURSE INSTRUCTOR
Teacher Hafiza Dr. Azbah Asghar is a graduate in Islamic Sciences and an M.Phil Gold Medalist. She is also a PhD Scholar and is associated with the Personal Al-Hafi Islamic Institute.
Rs. 500
Hafiza Dr. Azbah Asghar
29
Urdu
Digital
© 2025 – Alhafi Islamic Institute | All Rights Reserved.