Apply Here!

Edit Template

Tongue Diasters

Home /Course/Tongue-diasters

Tongue Diasters

آفات اللسان( زبان کی آفتیں)کورس کا تعارف

یہ کورس زبان کی عظیم نعمت اور اس کے درست استعمال پر روشنی ڈالتا ہے، تاکہ اسے خیر اور بھلائی کے لیے استعمال کیا جا سکے۔ اس میں غیبت، چغلی، جھوٹ، بدزبانی اور دیگر آفات کے نقصانات بیان کیے جائیں گے، نیز زبان کا ایمان، عبادات، اخلاقیات اور معاملات سے تعلق واضح کیا جائے گا۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں زبان کی حفاظت، نجات و عذاب کا دارومدار، اور خوبصورت معاشرے کے قیام میں اس کے کردار پر بھی گفتگو ہوگی۔ یہ کورس ہر اس فرد کے لیے ہے جو اپنی گفتگو کو اسلامی تعلیمات کے مطابق بہتر بنانا چاہتا ہے۔

کورس کے مقاصد

یہ کورس زبان کی آفات اور ان کے نقصانات کو سمجھانے، مثبت اور مؤثر گفتگو کی مہارت سکھانے، روحانی و اخلاقی تربیت، معاشرتی ہم آہنگی، اور قرآن و حدیث کی روشنی میں عملی اصلاح پر مشتمل ہے۔ اس کا مقصد غیر محتاط اور جذباتی گفتگو کے بجائے حکمت، سچائی اور نرمی کو اپنانا ہے تاکہ تعلقات بہتر ہوں اور فرد و معاشرہ اخلاقی طور پر مضبوط ہو۔ یہ کورس دنیا میں عزت اور آخرت میں کامیابی کا ذریعہ بنے گا، ان شاء اللہ!

کورس کے متوقع نتائج

یہ کورس زبان کے غلط استعمال سے بچنے، روحانی و اخلاقی بہتری، معاشرتی تعلقات میں بہتری، قرآن و حدیث کی روشنی میں فہم، مثبت گفتگو کے سلیقے اور دنیا و آخرت میں کامیابی کا شعور دے گا۔ اس سے گفتگو میں نرمی، سچائی اور حکمت آئے گی، رشتے مضبوط ہوں گے، اور زبان کے آداب کو سمجھنے کا موقع ملے گا، ان شاء اللہ!

Shaykh Faiz ullah Nasir

COURSE INSTRUCTOR

Faiz Ullah Nasir is a dedicated Islamic teacher with a profound understanding of the principles of Salah (prayer) and Taharah (purification). With years of experience in teaching and guiding individuals on their spiritual journey, he has become a trusted mentor for those seeking to enhance their knowledge and practice of Islam.

Course Details:

Course Price:

Rs. 1000

Instructor

Faiz ullah Nasir

Lessons

31

Language:

Urdu

Certifications

Digital

Al-Haafi Islamic Institute provides you with a reliable platform to gain authentic and accessible knowledge of Islam.

Get In Touch

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

© 2025 – Alhafi Islamic Institute | All Rights Reserved.